تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے درہ اسماعیل خان میں ”مہذب معاشرہ، منظم ٹریفک“ مہم

ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے درہ اسماعیل خان میں ”مہذب معاشرہ، منظم ٹریفک“ مہم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود کی جانب سے پولیس اور عوام کے مابین فاصلے ختم کرنے، ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے ”مہذب معاشرہ، منظم ٹریفک“ مہم کے سلسلے میں پولیس چیک پوسٹوں سمیت دیگر عوامی مقامات پر ٹریفک قوانین آگاہی کے حوالے سے خوبصورت وال چاکنگ اور پولیس چیک پوسٹوں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے نیو بنوں چونگی پولیس چیک پوسٹ کو ٹریفک پولیس کے لوگو اور رنگ سے مزین کیا گیا ہے جبکہ ٹریفک پولیس اہلکار جدید ہیوی بائیکس اور دیگر سہولیات سمیت تعینات ہیں۔ ڈی پی او ڈیرہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود کے ان عوام دوست اقدام سے عوام کا پولیس پر اعتماد بڑھا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے