فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں آر پی او فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید محمد امتیاز شاہ کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود، ضلعی پولیس سربراہ ٹانک عارف خان، ضلعی پولیس …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سرکلر روڈ آشیانہ شاپنگ سنٹر کے قریب میڈیکل سٹور میں بہوشی کی حالت میں پایا جانے والا قرطبہ یونیورسٹی دیرہ بی ایس انگلش ڈیپارٹمنٹ کا بیس سالہ طالبعلم ہسپتال میں دم توڑ گیا، نوجوان طالبعلم کی پراسرار موت نے پولیس کو چکرا کر رکھ …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 2 میں دہشت گردوں کے حملہ سے نمٹنے اور پولیس لائن ڈیرہ اسماعیل خان میں مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے کی کامیاب فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فرضی مشق کے دوران پولیس جوانوں …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور اور شایان شان طریقہ سے منائیں گے، اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بلدیات ڈیرہ اسماعیل خان رحمت اللہ خان مروت کے دفتر میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سپروائزر اور سیکرٹریز کثیر تعداد میں …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان, کشیمر
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ فروری کو یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جس میں عوامی نمائندگان، سرکاری ملازمین، ٹریڈرز، مذہبی، سماجی و فلاحی تنظیموں کے کارکنان سمیت تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سی آر بی سی نہر کے قریب ہینڈ گرنیڈ برآمد، پولیس اور بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا دیا، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کی حدود گاﺅں رنگو خیل میں سی آر بی سی نہر …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کی ہدایت پر ٹڈی دل کے ممکنہ نقصانات سے بچنے کیلئے موثر پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ضلع بھر اور بالخصوص زڑکنی‘ کلاچی‘ درابن سمیت دیگر نواحی علاقوں کے کسانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ ٹڈی دل …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں الیکٹرانکس مصنوعات اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کاروبار عروج پر ،حکام خاموش ،شہر ومضافاتی علاقوں میں الیکٹرانکس مصنوعات اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کاروباری جاری، الیکٹرانکس مصنوعات، موٹرسائیکلیں، جنریٹرز وغیرہ اقساط پر دینے کی آڑ میں …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں یوٹیلٹی اسٹور عملہ کی ملی بھگت، بلیک مافیا سرگرم ہوگیا، یوٹیلٹی سٹورز کے بجائے چینی مہنگے دام بازار میں فروخت ہونے لگی، ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹور ڈیرہ اسماعیل خان کے عملہ کی ملی بھگت سے مافیا سرگرم ہوگیا جس کی وجہ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا کے والد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پروآ پولیس علاقہ گشکوری میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے فوری موقع پر …
مزید پڑھیں