تازہ ترین
Home / Home / خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹیوں کے چانسلر/ گورنر خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وائس چانسلرز مدت ملازمت کے آخری 6 مہینوں میں اہم عہدوں پر تعیناتی نہیں کرسکیں گے اسکے علاوہ آخری 6 مہینے کے دوران وائس چانسلرز اہم فیصلے بھی نہیں کر سکیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے