فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹریفک جام رہنے لگا ،اندرون شہربازاروں سمیت گلی محلوں میں تجاوزات مافیا کا قبضہ، ٹریفک کا جام ہونا روز کا معمول بن گیا، دکانداروں نے فٹ پاتھوں پر قبضے جمارکھے ہیں رہی سہی کسر چنگ چی رکشوں، ریڑھی بانوں نے نکال کر پوری کردی، …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی فیسوں میں اضافہ ہونے سے والدین سخت ذہنی اذیت کا شکار، شہر سمیت ضلع بھر میں قائم درجنوں سے زائد پرائیویت سکولز اور کالجز کے مالکان نے طلبہ و طالبات کی فیسوں میں خود ساختہ اضافہ کرکے غریب …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آر ٹی اے سیکرٹری اور ٹریفک پولیس افسران کی مبینہ غفلت کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان کے ہزاروں شہری مسافر موت کے منہ میں سفر کرنے پر مجبور ہوکر رہ گئے۔ مسافر گاڑیوں کے ٹرانسپورٹرز اوور لوڈنگ اوور چارجنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ٹریفک …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, فن و فنکار
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اور اعزاز، ڈیرہ اسماعیل خان کے ابھرتے ہوئے نوجوان میوزک آرٹسٹ نجف علی خان نیازی نے صوبے بھر کے موسیقی کے مقابلوں میں موزیشن آف دی ائیر 2019.20 ایوارڈ اور کیش پرائز اپنے نام کرلیا، صوبہ خیبر پختونخوا میں …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ اسماعیل خان کی کاروائی، دریائے سندھ کے کنارے نایاب آبی پرندوں کا غیرقانونی شکار کرنے پر متعدد شکاریوں کو بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ اسماعیل خان نے اطلاع پر کاروائی کے دوران …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اگلے ماہ پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا امکان، تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے جسکے بعد قیمت 53 ڈالر فی بیرل تک آگئی، اس وجہ سے آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
مزید پڑھیں فروری 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نیازی ایکسپریس سروس ڈیرہ اسماعیل خان کے اڈہ منیجرکی غنڈہ گردی اور لوٹ مار، مرکزی انجمن تاجران ڈیرہ اسماعیل خان کے جائنٹ سیکرٹری محمد نواز سمیت دیگر مسافروں سے سرگودھا کے سفر کا کرایہ لاہورتک کا وصول کرلیا، متاثرہ افراد کا شدید احتجاج، اڈہ …
مزید پڑھیں فروری 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر خان نے کہا ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت ضم شدہ قبائلی سب ڈویژن درازندہ میں بھی ماحول کو بہتر بنانے کے حوالے سے پودے لگائے جارہے ہیں جس کا یقیناً ماحول پر اچھا …
مزید پڑھیں فروری 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا میں افغان باشندوں اور تاجروں کی کروڑوں روپوں کی قیمتی جائیدادوں کا انکشاف سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینو کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں افغان باشندوں کی جائیدادوں کیخلاف مکمل کارروائی کی جائیگی۔ انکا کہنا ہے کہ صوبے کے …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور گرد و نواح میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے باوجود عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کے خلاف کاروائی التوا کا شکار ہوکر رہ گئی، سینکڑوں کی تعداد میں چلنے والے عطائیوں کے کلینک شفا کے نام پر موت بانٹنے …
مزید پڑھیں