Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان میں دلبرداشتہ جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہرپی کر زندگی سے منہ موڑ لیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں دلبرداشتہ جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہرپی کر زندگی سے منہ موڑ لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ بگوانی شمالی میں گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہرپی کر زندگی سے منہ موڑ لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ بگوانی شمالی میں جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہر پی کر اپنی قیمتی زندگی کا چراغ گل کرلیا، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی، مقامی ذرائع کے مطابق خاتون ایک بچے کی ماں تھی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے