تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کاروبار کے لئے استعمال ہونے والے پانچ مرلہ گھروں پر ٹیکس دوبارہ عائد کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع

کاروبار کے لئے استعمال ہونے والے پانچ مرلہ گھروں پر ٹیکس دوبارہ عائد کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کاروبار کے لئے استعمال ہونے والے پانچ مرلہ گھروں پر ٹیکس دوبارہ عائد کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں گھروں کے اندر قائم ہونے والے پرائیویٹ اسکولوں، ہسپتالوں، کلینکس، دفاتر، کارخانوں وغیرہ کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کردی گئی ہیں، پانچ مرلے تک ٹیکس معاف کرنے کے اعلان کے بعد پانچ مرلے سے کم مکانات کو کمرشل سرگرمیوں کے لئے دیئے ہیں جس کے باعث محکمہ ایکسائز کو لاکھوں روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ پانچ مرلے سے زائد گھروں سے صرف پراپرٹی ٹیکس وصول کیا جاتا ہے جبکہ کمرشل سرگرمیوں کے لئے استعمال ہونے والے گھروں کے مالکان کرایوں کی مد میں لاکھوں روپے وصول کررہے ہیں جس سے حکومت کو کروڑوں روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے