Home / اہم خبریں / ملک بھر میں ساڑھے چار کروڑ افراد سر درد کے مرض میں مبتلا ہیں

ملک بھر میں ساڑھے چار کروڑ افراد سر درد کے مرض میں مبتلا ہیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر میں ساڑھے چار کروڑ افراد سر درد کے مرض میں مبتلا ہیں جدید تحقیق کے مطابق سردرد (مائگرین) کی شکایات کی بنیادی وجوہات میں نااہل اور نالائق افراد کو پروفیشنز پر حاوی ہونا ہے، پاکستان نیورو سائنسز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب افراد سر کے درد میں مبتلا ہیں، خیبر پختونخوا میں اسی لاکھ افراد اس مرض کا شکار ہیں، سر درد وہ واحد مرض ہے جس کا کوئی پیمانہ نہیں جس سے اس کو جانچا یا کنٹرول کیا جاسکتا ہو، تاہم معالجین کی ہدایات ہے کہ فیملی فیزیشن سے مشورے کے بعد ماہر نیورو سائنسز سے رجوع کیا جائے اور ایسے تمام افراد کو نظر انداز نہ کیا جائے جو جھوٹے اور من گھڑت اندازوں پر معاشرے میں بے راہ روی کا باعث بن رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے