تازہ ترین
Home / admin (page 229)

کشمیر ڈے آل کراچی ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کا 23 فروری سے آغاز ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیرڈے کے حوالے سے پروفیشنل یوتھ فاوٗنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام آل کراچی ٹی ٹین کرکٹٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 23 فروری کو کے ایم سی کرکٹ گراوٗنڈ ایسٹرن اسٹار میں سجاس کرکٹ الیون اور میٹرو کرکٹ کلب کے مابین میچ سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں کراچی …

مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 366 روپے تک مہنگا ہوگیا، ادارہ شماریات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں مہنگائی تیزی سے بڑھنے لگی، درآمد اور حکومتی دعوؤں کے باوجود شہری مہنگا آٹا، چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 366 روپے تک مہنگا ہوگیا، ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کلفٹن کے ساحل پر اربن فاریسٹ منصوبہ کا افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کلفٹن کے ساحل پر اربن فاریسٹ منصوبہ کا افتتاح کردیا منصوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تیس لاکھ پودے لگائے جائینگے یہ سندھ حکومت اور ایس آر او این جی او کا …

مزید پڑھیں

کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپیئن شپ ڈسٹرکٹ ایسٹ نے فائنل اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ سیپاک ٹاکرا اسیوسی ایشن کے زیر اہتمام کشمیر ڈے پر کراچی سیپاک ٹاکرا اسیوسی ایشن، سندھ گیمز اسیوسی ایشن، نیسٹا پاک اور پاکستان اسپورٹس اینڈ ایجوکیشن کونسل کے تعاون سے 12 تا 14 فروری دیوا اکیڈمی میں سیپاک ٹاکرا انٹر ڈسٹرکٹ چیمپیئن شپ منعقد کی …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کے سینیٹ الیکشن پر بیان، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے ریٹرنگ آفیسر کو تحریری درخواست ارسال کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ریٹرنگ آفیسر سینیٹ الیکشن کو تحریری درخواست ارسال کر دی۔ درخواست میں لکھا گیا ہے کہ 14 فروری کو وزیر اعلی نے نیشنل میڈیا کے سامنے سینیٹ انتخابات میں سندھ سے ووٹوں سے …

مزید پڑھیں

سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی سے ان کے بہنوئی "عاشق حسین بھٹی” کے انتقال پر ان سے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی غفلت اور نااہلی نے روشنیوں کے شہر کو کچرے کا شہر بنا دیا ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا کہ سندھ حکومت کی غفلت اور نااہلی نے روشنیوں کے شہر کو کچرے کا شہر بنا دیا ہے۔ صوبائی حکومت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے بجائے کراچی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ تشکیل دے جوکہ کراچی …

مزید پڑھیں

کے ایچ اے کے زیر اہتمام کراچی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر ڈسٹرکٹ مینز ہاکی لیگ 2021 (ڈے اینڈ نائٹ) کا آغاز 17 فروری کو ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر ڈسٹرکٹ مینز ہاکی لیگ 2021 (ڈے اینڈ نائٹ) ٹرافی کی تقریب رونمائی کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوئی، مزکورہ لیگ 17 فروری سے شروع ہوگی، جس میں کراچی کے 7 …

مزید پڑھیں

لیویز نے موسیٰ خیل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی، 2 ملزمان گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج

موسیٰ خیل (رپورٹ: حمیر قاضی) موسی خیل لیویز تھانہ کجھوری کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، تحصیلدار کنگری نجیب اللہ نے بتایا کہ کجھوری چیک پوسٹ پر لیویز اہلکاروں نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے ساتھ 7 کلو چرس برآمد، دو ملزمان …

مزید پڑھیں

مرگی کی بیماری کی غلط تشخیص، علاج اور سماجی رویہ افسوسناک واقعات کو جنم دیتا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی کے مریض پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ مرگی کے مریضوں بالخصوص خواتین اور بچے کو بعض اوقات انتہائی دردناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ ایپی لیپی فاﺅنڈیشن …

مزید پڑھیں