تازہ ترین
Home / admin (page 240)

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.7 فیصد کمی

کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.7 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ جنوری کی نسبتا کم برآمدی ڈیٹا رپورٹ کے باعث آئل کی طلب بارے خدشات اور بھارتی حکومت کا ویجیٹیبل آئل کی درآمد پر اضافی ٹیکس کا نفاذ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج …

مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ، نیکٹا نے حساس اداروں کی رپورٹ پر الرٹ جاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ نیکٹا نے حساس اداروں کی رپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد آئندہ دنوں میں اہم سرکاری عمارت پر حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، کراچی کے قریبی علاقے میں بارود سے بھری گاڑی تیار …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں کورونا ویکسین کی شہریوں کے لیے فراہمی کا آغاز، ویکسین کی فراہمی سے کورونا سے بچاؤ میں مدد ملے گی۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناءاللہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی اورڈی ایچ او کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شہریوں کے لیے ویکسین کی فراہمی کا افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی موجودگی میں ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے مزارات کھول دیے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے مزارات آج سے کھول دیئے ہیں۔ محکمہ اوقات کے مطابق مزارات 70 روز کی بندش کے بعد آج کھول دیئے گئے ہیں، صوبے …

مزید پڑھیں

پشاور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی۔ ضلعی انتظامیہ پشاور کا پی ڈی اے اور متعلقہ ٹی ایم اے کے ہمراہ مشترکہ آپریشن۔ دلہ زاک روڈ، چارسدہ روڈ، شامی روڈ، ناصر باغ روڈ اور دیگر علاقوں میں بیشتر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں …

مزید پڑھیں

ہفتہ یکجہتی کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ تحصیل کھاریاں کی ٹیم نے جیت لیا، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ہفتہ یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال ٹورنامنٹ تحصیل کھاریاں کی ٹیم نے جیت لیا ہے، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اے سی گجرات سلمان ظفر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجد حسین …

مزید پڑھیں

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) شہر کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 نمبر پر اور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں 6 نمبر پر موجود ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کا کہنا …

مزید پڑھیں

کوئٹہ سٹی میں دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی

کوئٹہ (رپورٹ: همان بیگم) اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی سربراہی میں ریوینو ریکارڈ اور قانون کے مطابق آج دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ موقع پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر اہلکار بھی موجود تھے ۔ …

مزید پڑھیں

سندھ میں 4 ہزار سے زائد سرکاری افسران کیخلاف کرپشن کیسز میں تحقیقات چل رہی ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیاان ہمراہ پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی جمال صدیقی ، ارسلان تاج، عدیل احمد ڈاکٹر سنجے گنگوانی موجود تھے اس موقع پر پارلیمانی …

مزید پڑھیں

گذشتہ ماہ پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا 96 فیصد ہدف حاصل ہوا جو گذشتہ مہم کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ کمشنر کراچی نوید شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی مین انسداد پولیو کی کوششوں کو موثر بنانے کے لئے مانٹرنگ نظام کو بہتر بنایا جائے گا اور پولیو ٹیموں کی تربیت کو بہتر بنانے اور کمیونٹی اور والدین کا تعاون حاصل کرنے کے لئے ترجیحی اقدامات کئے جائیں گے تمام اقدامات کورنا کے پھیلاؤ …

مزید پڑھیں