تازہ ترین
Home / admin (page 230)

بیس فروری سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ہوگا، عاطف اسلم ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنا ڈیبیو کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بیس فروری سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ہوگا، جہاں معروف اور نامور ستارے پرفارم کریں گے۔ ان ستاروں میں عاطف اسلم، حمیمہ ملک، عمران خان ، نصیبو لعل، آئمہ بیگ اور ینگ اسٹنرز شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان اکیڈمی کی جانب سے کمپیوٹر کورس مکمل کرنے والے طلبہ میں تقسیم اسناد کی تقریب منعقد کی گئی

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان اکیڈمی کی طرف سے اج بواہز سکاؤٹس میں تقریب منقعد کی گئی۔ تقریب میں کمپیوٹر کورس کرنے والے طلبہ میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں الخدمت پاکستان کے جنرل سیکرٹری شاہد اقبال، صوبائی صدر انجینئر جمیل احمد کرد، الخدمت اکیڈمی کے انچارچ …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے کوچنگ سنٹر کراچی کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے کوچنگ سنٹر کراچی کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران کراچی سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے قومی کھلاڑیوں اور کوچز نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے …

مزید پڑھیں

پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس آفیشلز اور کھلاڑیوں کی آگہی کے لئے ایک روزہ ریفریشر کورس کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس آفیشلز اور کھلاڑیوں کی آگہی کے لئے ایک روزہ ریفریشر کورس گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر کراچی میں منعقد کیا گیا، جس میں پورے صوبے سے تعلیمی اداروں، مختلف کھیلوں کی تنظیموں اور اکیڈمیوں سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 6 کے آغاز سے قبل پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے سپورٹس نمائندگان کے لئے کورونا ٹیسٹ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے سپورٹس نمائندگان کے لئے کورونا ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے صحافی پاکستان سپر لیگ 6 کے میچز کی کوریج نہیں کرسکیں گے۔ کورونا ٹیسٹ کا انعقاد …

مزید پڑھیں

پی ایس 88 کا ضمنی الیکشن ضلع ملیر کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ علامہ رضی حسینی امیر کراچی تحریک لبیک پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر علامہ رضی حسینی نے ضلع ملیر سے آئے ہوئے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ پی ایس 88 کا ضمنی الیکشن ضلع ملیر کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ کیوںکہ ضلع ملیر میں آج تک ایک ہی جماعت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت منافع خوروں کو حکومتی نرخوں پابند کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ شہر میں مصنوعی مہنگائی کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے سندھ حکومت منافع خوروں کو حکومتی ریٹ لسٹ کی پابند کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے شہر کے کئی علاقوں میں اشیاء …

مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈٰیا سے بات چیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈٰیا سے بات چیت، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر و وکلا کی ٹیم بھی موجود تھی۔ حلیم عادل شیخ نے میڈٰیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم قانون پسند شہری ہیں عدالتوں …

مزید پڑھیں

کراچی فش ہاربر اتھارٹی سے تین ماہ میں لیز حاصل کرنے سمیت اہم معاملات کی منظوری دے دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کے بورڈ روم میں چیئرمین عبدالبر کی صدارت میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 13 واں اجلاس، کراچی فش ہاربر اتھارٹی سے تین ماہ میں لیز حاصل کرنے سمیت اہم معاملات کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فشر مینز …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز: پاکستان کے لیے ورلڈ کپ کی تیاری کا سنہری موقع ہے۔ انضمام الحق

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزمیں شامل میچز 11، 13 اور 14 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب دونوں ٹیمیں ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں اس مقام پر مدمقابل آئیں گی۔ یہ تیرواں موقع ہوگا …

مزید پڑھیں