تازہ ترین
Home / admin (page 200)

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ڈاکٹر آصف فرخی کی پہلی برسی کے موقع پر آن لائن پروگرام کے ذریعے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آصف فرخی رگوں میں سرائیت کرنے والا آدمی تھا اس نے اپنے کام کے ذریعے سب کو متاثر کیا، ان سے ملنے والا انسان ان کا عادی ہوجاتا تھا، مجھے آج بھی یقین نہیں آتا کہ آصف فرخی ہم میں موجود نہیں، ان کی کمی کو …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سندھ میں اپنے 13 سالہ دور اقتدار میں تعلیم کے شعبہ کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں اپنے 13 سالہ دور اقتدار میں جہاں ہر شعبہ میں بدترین کرپشن اور بیڈ گورنس قائم کی وہیں تعلیم کے شعبہ کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

پاسبان کے وکیل خرم لاکھانی ایڈووکیٹ کا کے ایم سی حکام کو تین دن کا الٹی میٹم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وکیل خرم لاکھانی ایڈووکیٹ نے کے ایم سی حکام کی جانب سے سٹی وارڈنز کو 7 ماہ سے تنخواہوں سے محروم رکھنے پر تین دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کے ایم سی حکام نے تنخواہوں کی ادائیگی …

مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری کے لئے بجٹ عوام اور تاجر دوست ہونا چاہیے۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ کورونا وباء اور دیگر عوامل کے پیش نظر معیشت اور عوام کی بہتری کے لیے حکومت آئندہ بجٹ میں اپنے اخراجات کم سے کم رکھے۔ انہوں نے وزیر خزانہ شوکت …

مزید پڑھیں

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے کراچی پریس کلب کے لیے 20 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اجرا کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے کراچی پریس کلب کے لیے 20 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اجرا کردیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان انفارمیشن ڈپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کراچی ارم تنویر نے منگل کو کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات …

مزید پڑھیں

پاکستان کا دفاع مسلح افواج کے اعلی پیشہ وارانہ معیار کی وجہ سے ناقابل تسخیر ہے۔ وزیراعظم عمران خان

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ پاک فوج نے ملک دشمنوں کے گھناؤنے عزائم کو نہایت کامیابی سے ناکام بنا کر بے مثال نتائج حاصل کیے ہیں۔ پاکستان کا دفاع مسلح افواج کے اعلی پیشہ وارانہ معیار کی وجہ سے ناقابل تسخیر ہے۔ انہوں نے یہ بات …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر براۓ خواتین ترقی شہلا رضا خواتین میں ہاکی کے فروغ کے لئے خواتین کھلاڑیوں میں ہاکی اور گیندیں تقسیم کیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کی وزیر برائے خواتین ترقی و جی ایم ویمنز ہاکی سندھ سیدہ شہلا رضا ہاکی کے کھیل کو فروغ دینے کے لئے صوبے کی خواتین ہاکی کھلاڑیوں میں ہاکی اسٹکس اور گیندیں تقسیم کیں۔ سیکریٹری سپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ کے ہمراہ وزیر کھیل …

مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام، دیرینہ تصفیہ طلب مسائل کے حل میں پوشیدہ ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام، دیرینہ تصفیہ طلب مسائل کے حل میں پوشیدہ ہے، معنی خیز بین الاقوامی تعاون سے پیچیدہ چیلنجز کا حل ممکن ہے، وہ پیر کو کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے …

مزید پڑھیں

چین نے شادی شدہ جوڑوں کو تیسرے بچے کی پیدائش کی اجازت دے دی

بیجنگ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی حکومت نے پیدائش کی شرح میں کمی کے باعث شادی شدہ جوڑوں کو تیسرے بچے کی اجازت دے دی۔ چینی صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں ہونے والے اہم اجلاس میں جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی …

مزید پڑھیں