تازہ ترین
Home / admin (page 227)

صدر اردوان نے ترک شہریوں کے قتل پر امریکی بیان مسترد کردیا

انقرہ (مانیٹرینگ ڈیسک) کرُد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں کے قتل کے بعد ترکی نے یہ موقف اختیار …

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں رضوان نے کیریئر کی بہترین پوزیشن پر قبضہ جما لیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان نے 116 درجے کی چھلانگ لگاتے ہوئے کیریئر کی بہترین 42 ویں پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سرفہرست ہیں اور اس کے بعد …

مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے ریکارڈ وقت میں افریقا کی بلند ترین ماؤنٹ کلیمنجارو 14 گھنٹے میں سر کرکے اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نوجوان اسد علی میمن نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے ریکارڈ وقت میں افریقا کی بلند ترین مائونٹ کلیمنجارو 14 گھنٹے میں سر کر کے ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ مائونٹ کلیمنجارو کی اونچائی 5 ہزار 895 میٹر ہے، اسد علی میمن نے محض 14 گھنٹوں …

مزید پڑھیں

بھارت کا مرکزی بینک پاکستانی ’پارٹی گرل‘ سے متاثر

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پاکستانی ’پارٹی گرل‘ سے متاثر ہوکر سوشل میڈیا پر صارفین کے لیے مہم لانچ کردی۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر ’پارٹی گرل‘ دینا نیر کی وائرل ویڈیو نے پورے ملک میں دھوم مچادی تھی، شوبز ستاروں سے لے کر عام …

مزید پڑھیں

ارطغرل غازی نے کاشف ضمیر کیساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کی تصدیق کردی

انقرہ (مانیٹرینگ ڈیسک) ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کے اداکار اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے پاکستانی بزنس میں اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کی تصدیق کردی۔ ترک اداکار اینگن التان دزیاتن نے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی بزنس مین کاشف …

مزید پڑھیں

اورنگی نالے کے اطراف قائم گھروں اور دیگر تجاوزات کو گرانے کے لئے مارکنگ، پیمائش اور کوڈ ڈالنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اورنگی نالے کے اطراف قائم گھروں اور دیگر تجاوزات کو گرانے کے لئے مارکنگ ۔ پیمائش اور کوڈ ڈالنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ سینئر ڈائریکٹر کچی آبادی مظہر خان ، پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد رضوان خان ، ڈائریکٹر انسدا تجاوزات جاوید مصطفی، نسیم الغنی، انیق احمد، …

مزید پڑھیں

ڈیوس کپ ٹائی پاکستان بمقابلہ جاپان مورخہ 5 اور 6 مارچ کو پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ / صدر، پاکستان اسپورٹس بورڈ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیرصدارت اجلاس 16 فروری 2021 کو وزارت آئی پی سی میں منعقد ہوا، جس میں آئندہ ہونے والے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان بمقابلہ جاپان مورخہ 5 اور 6 مارچ 2021 کو …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 ٹکٹوں کی قیمتوں اور تماشائیوں کے لیے پروٹوکولز کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے کے فیصلے کے مطابق پی سی بی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیگ میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ کوالیفائر، دونوں ایلیمنٹرز …

مزید پڑھیں

پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند کا بلوچستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے بلوچستان میں قومی شاہراہ ہوشاب کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے، پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے دہشت …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب کے قریب قومی شاہراہ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید

کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب کے قریب قومی شاہراہ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہوشاب میں قومی شاہراہ کی حفاظت کیلئے قائم فرنٹیئر …

مزید پڑھیں