Home / اہم خبریں / لیویز نے موسیٰ خیل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی، 2 ملزمان گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج

لیویز نے موسیٰ خیل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی، 2 ملزمان گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج

موسیٰ خیل (رپورٹ: حمیر قاضی) موسی خیل لیویز تھانہ کجھوری کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، تحصیلدار کنگری نجیب اللہ نے بتایا کہ کجھوری چیک پوسٹ پر لیویز اہلکاروں نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے ساتھ 7 کلو چرس برآمد، دو ملزمان موٹر سائیکل پر چرس لے کر پنجاب جارہے تھے ایک ملزم کو خواتین کے کپڑے پہنا کر لیڈیز کے روپ میں منشیات لے جانا چاہتے تھے جوکہ لیویز نے بڑی مہارت سے پہچان لیا اور گرفتار کرکے سات 7 کلو چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے