Home / اہم خبریں / سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی سے ان کے بہنوئی "عاشق حسین بھٹی” کے انتقال پر ان سے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی سے ان کے بہنوئی "عاشق حسین بھٹی” کے انتقال پر ان سے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی سے ان کے بہنوئی "عاشق حسین بھٹی” کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے، سجاس کی مجلس عاملہ نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی معغفرت فرمائے اور عبدالماجد بھٹی سمیت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ دریں اثناء میں پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک اور سیکریٹری زاہد فاروق ملک نے بھی عبدالماجد بھٹی سے اظہار تعزیت کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ پاک عاشق حسین بھٹی کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، آمین۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہل پارک پر تعمیراتی کام روک دیا گیا، میئر کراچی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے