Home / admin (page 1014)

مظبوط جمہوریت کے لیے آئین میں دئیے گئے تمام بنیادی حقوق مہیا کرنا ریاست کی ذمے داری ہے- پائلر رہنماؤں کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان انسیٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پائلر)کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم دان پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد شیخ، سندھ ہیومن رائٹس ڈفینڈرس نیٹ ورک کے سربراہ علی پلھ، ریسرچر مس زینبہ شوکت اور پائلر …

مزید پڑھیں

دالبندین کے علاقے لاغاپ کے قریب کار الٹنے سے 2 افراد زخمی جبکہ 1 خاتون جاں بحق

دالبندین (رپورٹ: محمد عمر) دالبندین کے علاقے لاغاپ کے قریب ٹوڈی کار الٹنے سے کار میں موجود نواز خان ولد سرفراز خان سنجرانی اور کلی قاسم خان والا شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک خاتون کے جان بحق ہونے کی اطلاع ہے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش …

مزید پڑھیں

معروف ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے اپنی ہی بیٹی کے قاتل بیٹے کو قتل معاف کردیا

ملتان (بیورو رپورٹ) معروف ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹی کو قتل کرنے والے بیٹے کو معاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیوز کے ذریعے شہرت پانے والی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اور مقتولہ کے سگے بھائی وسیم کو والدین نے …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی ثانیہ صافی کے خلاف ایف آئی آر واپس لی جائے اور ان کی معطلی کا فیصلہ واپس لیا جائے- اسد مری صدر پٹور ایسوسی ایشن

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسد مری صدر پٹور ایسوسی ایشن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ اے سی سٹی ثانیہ صافی کوکوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف کاروائی کرنے کی سزا دی جا رہی ہے وکلا نے خاتون اے سی سٹی کی تزلیل کی جس کی ہم پرزور …

مزید پڑھیں

مہران انجینئرنگ فورم کی جانب سے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں سندھی طلباء سے ناروا سلوک کیے جانے پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں سندھی طلباء سے ناروا سلوک کیے جانے پر مہران انجینئرنگ فورم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا- طلباء نے اس موقع پر الزام عائد کیا کہ داود انجینئرنگ یونیورسٹی کی انتظامیہ سندھی زبان بولنے والے طالبعلموں کے …

مزید پڑھیں

پسنی میں ڈیزل سے لوڈ ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی- ڈیزل سے لوڈ ٹینکر کی آگ نے ٹینکر کو مکمل اپنے لپیٹ میں لیا

پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پسنی بنگلہ بازار شہر کے داخلی مین شاہراہ کے قریب ڈیزل سے لوڈ ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی- ڈیزل سے لوڈ ٹینکر کی آگ نے ٹینکر کو مکمل اپنے لپیٹ میں لیا۔ فی الفور فائربرگیڈ اور واٹر ٹینکر آگ بجھانے پہنچ گئے- آگ کی وجہ …

مزید پڑھیں

سبی میں انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی- کمشنر سبی ڈویژن ایاز مندوخیل

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی۔ شہریوں کی زندگی سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹر اور لیب اسسٹنٹ گرفتار۔ الشفاء نامی نجی کلینک کو سیل کر دیا گیا ڈاکٹر اور لیب اسسٹنٹ میٹرک پاس نکلے ڈاکٹر کے پاس موجود …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سامنے چین میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے احتجاج، لانزو جیل میں 28 قیدی شدید بیمار ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے سامنے چین میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے لواحقین نے احتجاج کیا، مظاہرین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ عرصہ دراز سے ارباب اختیار کی توجہ اس جانب مبذول کروا رہے ہیں کہ چین میں قید تمام پاکستانی مستقل …

مزید پڑھیں

گوشت کے بجائے سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے، تازہ فروٹ کھائیں اور پانی کو ابال کر پئیں- پروفیسر ڈاکٹر خالدہ سومرو کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این آئی سی وی ڈی کی پروفیسر ڈاکٹر خالدہ سومرو، پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق رسول، ڈاکٹر فواد و دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر برس 29 ستمبر کے روز پوری دنیا میں ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جاتا ہے، …

مزید پڑھیں

خانیوال میں جعلی عامل اور پیر عارف پیجا جعلی پیر اور عامل بن کر لوگوں کو لوٹ رہا ہے علاقہ مکینوں کا پولیس کے اعلیٰ افسران سے فوری کاروائی کا مطالبہ

خانیوال (بیورو رپورٹ) تلمبہ کے نواہی گاؤں 21 ایٹ آر میں پرویز عارف پیجا جٹ نامی شخص جوکہ عرصہ دراز سے پیر اور حاکم بن کر غریب لوگوں کو لوٹ رہا تھا اور نوجوانوں کو عشق وغیرہ کے چکر میں ڈال کر لاکھوں روپے کما رہا تھا- علاقہ مکینوں نے …

مزید پڑھیں