Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد، مقدمہ درج، تفتیش شروع

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد، مقدمہ درج، تفتیش شروع

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد، مقدمہ درج، تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اسٹریٹ کراٸم پر قابو پانے کے لۓ حکمت عملی تیار کرتے ہوۓ جراٸم پیشہ عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل ابرار ولد اکرام۔ عمران ولد نثار کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد کرلی گئی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کر دیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے