Home / اہم خبریں / چمن میں لیویز کی اغواء کاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ دو اغواء کار گرفتار اسلحہ اور تاوان کی رقم برآمد- ڈپٹی کمشنر شفقت انور شاہوانی کی پریس کانفرنس

چمن میں لیویز کی اغواء کاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ دو اغواء کار گرفتار اسلحہ اور تاوان کی رقم برآمد- ڈپٹی کمشنر شفقت انور شاہوانی کی پریس کانفرنس

چمن (رپورٹ: شہریار اسلم) ڈپٹی کمشنر شفقت انور شاہوانی نے ہنگامی پریس کانفرنس ہوۓ بتایا کہ رحمان کہول روڈ پر لیویز کی اغواء کاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، دو اغواء کار گرفتار، اسلحہ اور تاوان کے لئے طلب کی جانے والی ایک لاکھ روپے کی رقم برآمد- اغواء کاروں کی فائرنگ سے لیویز پارٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی- گرفتار اغواء کار مختلف لوگوں کو اغواء کی دھمکی دے کر بتھہ بھی وصول کرتے رہے- نوجوان اولیاء کو اس سے قبل بھی اغواء کیا گیا تھا- 80 ہزار روپے تاوان لیا گیا تھا یہ کاروائی ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری اپریشن کا تسلسل ہے ایک ماہ کے دوران چوری ڈکیتی اغواء برائے تاوان کے 22 ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے