Home / admin (page 1020)

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور میں خواتین کی بڑی تعداد نے الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن میں شمولیت اختیار کی

راجن پور (بیورو رپورٹ) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کے صدر ندیم قرشی اور خواتین ونگ کی صدر نغمہ نے تحصیل جام پر ضلع راجن کی مختلف یونین کونسل میں الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن میں شمولیت کرنے والی خواتین سے گفتگو میں کہا کہ آج یہ دیکھ کر بہت خوشی محسوس …

مزید پڑھیں

بھارت میں سیاسی طوفان نے جنم لے لیا- عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان کے خلاف بیان داغنے کا سلسلہ جاری کیا گیا ! تہلکہ خبر سب سے پہلے نوپ نیوز پر

کراچی (اسپیشل رپورٹ: عمران عاطف چوہدری) بھارتی وزیراعظم نریندہ مودی اس وقت راہول گاندھی کے نشانے پر ہیں اور یہ نشانہ بھی ایک نشانے کی صلاحیت رکھنے والے جنگی طیارے کی وجہ سے رونما ہوا ہے- رافیل جنگی طیارے کی خرید سے پیدا شدہ تنازعے نے جہاں بھارت میں سیاسی …

مزید پڑھیں

وطن کی حرمت اور سلامتی تمام چیزوں پر مقدم ہوتی ہے- آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ایبٹ آباد (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وطن کی حرمت اور سلامتی تمام چیزوں پر مقدم ہوتی ہے ، کیڈٹس پیشہ ورانہ مہارت اور قائدانہ صلاحیتوں پر توجہ دیں ۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) …

مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ایک اور سرجیکل سٹرائیک کی ضرورت ہے۔ بھارتی آرمی چیف کا ایک اور بیان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک اور سرجیکل سٹرائیک کی ضرورت ہے۔اپنے ایک تازہ بیان میں بپن راوت کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت پڑوسی ملک ہیں۔ہم خطے میں قیام امن چاہتے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں اسلحہ کے زور پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 6 لاکھ روپے لوٹ لئے

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) چک نمبر 108 پندرہ ایل کے رہنے والے عبدالغفار نامی شخص سے پھاٹک بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات- نامعلوم موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو عبدالغفار سے چھ لاکھ روپے گن پوائنٹ پر چھین کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار عبدالغفار چھ …

مزید پڑھیں

سرحدی تنازعہ افغان فورسز نے پاکستان کی طرف سے لگائی گئی باڑ کو اکھاڑ دیا- افغان میڈیا کی رپورٹس

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سرحدی تنازعہ افغان فورسز نے پاکستان کی طرف سے لگائی گئی باڑ کو اکھاڑ دیا- افغانستان و پاکستان کے درمیان سرحدی تنازعہ جاری۔ دی بلوچستان پوسٹ کو افغان میڈیا سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق افغان فورسز نے کندھار سے متصل سرحد پر پاکستان …

مزید پڑھیں

بھارت سے سفارتی زبان میں بات کی، اس کا رویہ افسوسناک ہے- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

واشنگٹن (نوپ نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت سے سفارتی زبان میں بات کی، اس کا رویہ افسوسناک ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیرخارجہ سے تعلقات میں بہتری کے لیے ملاقات کرنا چاہتے تھے، آمادگی کے بعد …

مزید پڑھیں

کشمورگرڈ اسٹیشن انڈس ہائی وے کے نزدیک کوچ اور ٹرک میں تصادم- خواتین اوربچوں سمیت 10 افراد زخمی

کشمور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کشمور روڈ پر حادثہ- گرڈ اسٹیشن کے مقام انڈس ہاٸی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم- ۔تصادم کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری کشمور سول ہسپتال منتعقل کردیا گیا

مزید پڑھیں

بڑے ہتھیار استعمال کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے- اینٹی کار لفٹنگ سیل نے ملزموں کو گرفتار کیا- ڈی آئی جی سی آئی اے امین یوسفزئی کی پریس کانفرنس

کراچی (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی سی آئی اے امین یوسفزئی کی پریس کانفرنس- بڑے ہتھیار استعمال کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے پہلی بار پانچ رکنی گروہ نے اسٹریٹ کرائم میں بڑا ہتھیار استعمال کیا گروہ کے پانچ میں سے چار لوگ گرفتار کرلئے گئے اینٹی کار …

مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی ایئر چیف سے ملاقات کرنے سے صاف انکار کردیا

ماسکو (نوپ نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے اصولی فیصلے پر ڈٹ گئے- اسرئیلی ایئر چیف جوکہ اپنے وفد کے ہمراہ ان دنوں روس کے دورے پر ہیں اور اپنے ہمراہ روسی طیارے آئی ایل 20 کو نشانہ بناکر مار گرانے کی ایک رپورٹ بھی ہمراہ لیکر آۓ ہیں- …

مزید پڑھیں