Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی ثانیہ صافی کے خلاف ایف آئی آر واپس لی جائے اور ان کی معطلی کا فیصلہ واپس لیا جائے- اسد مری صدر پٹور ایسوسی ایشن

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی ثانیہ صافی کے خلاف ایف آئی آر واپس لی جائے اور ان کی معطلی کا فیصلہ واپس لیا جائے- اسد مری صدر پٹور ایسوسی ایشن

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسد مری صدر پٹور ایسوسی ایشن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ اے سی سٹی ثانیہ صافی کوکوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف کاروائی کرنے کی سزا دی جا رہی ہے وکلا نے خاتون اے سی سٹی کی تزلیل کی جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں- اگر اے سی سٹی کے خلاف ایف آئی آر واپس نا لی گئی اور انہیں معطل کرنے کا فیصلہ واپس نا لیا گیا تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے