Home / اہم خبریں / پسنی میں ڈیزل سے لوڈ ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی- ڈیزل سے لوڈ ٹینکر کی آگ نے ٹینکر کو مکمل اپنے لپیٹ میں لیا

پسنی میں ڈیزل سے لوڈ ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی- ڈیزل سے لوڈ ٹینکر کی آگ نے ٹینکر کو مکمل اپنے لپیٹ میں لیا

پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پسنی بنگلہ بازار شہر کے داخلی مین شاہراہ کے قریب ڈیزل سے لوڈ ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی- ڈیزل سے لوڈ ٹینکر کی آگ نے ٹینکر کو مکمل اپنے لپیٹ میں لیا۔ فی الفور فائربرگیڈ اور واٹر ٹینکر آگ بجھانے پہنچ گئے- آگ کی وجہ سے مین روڈ میں آمدورفت متاثر ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے