ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, کھیل
نیو دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑیوں نے ہمسایہ ملک بھارت کی سرزمین پر فتح کے جھنڈے گاڑھ دیے۔ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی گئی ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے انڈر 15 فائنل میں حمزہ خان نے بھارتی حریف ارنیو سیرن کو گیارہ نو، گیارہ چھ اور …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار مختلف اقسام کی چرس برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی نے مشیت جیسے زہر کے کاروبار میں ملوث منشیات فروشوں کو جیل بھیجنے کا عزم کرلیا- دوران کارروائی …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عام آدمی پارٹی کے سربراہ جسٹس (ر) وجہیہ الدین احمد نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالے بغیر بھی معیشت میں بہتری لاسکتی ہے، گیس کی قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے سیمنٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان میں طلاق کے بڑھتے ہوۓ رجحان کو مد نظر رکھتے ہوۓ اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک ساتھ 3 طلاقیں دینے کی سزا پر اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ کرلیا۔ بیک وقت تین طلاقوں پر سزا تجویز کرنے …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان ڈیری فارمز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر الطاف گجر اور حاجی عبدالباری جدون، خادم حسین مینگل، نوید شاہ، کاشف جبار، اعجاز علی میر، حاجی قیوم خلجی، ملک محمد اسلم، عبدالباسط گجر، محمد احسن لودھی، محمد عمر خان گجر اور دیگر عہدیداروں نے اسسٹنٹ کمشنر …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این آئی سی وی ڈی کی جانب سے دل کی بیماریوں کے لئے کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کے انچارج ڈاکٹر امجد جیلانی اور ان کے ہمراہ ڈاکٹر ابرار اور ان کی ٹیم شامل تھی- صحافیوں …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک فالودہ فروش کے اکاؤنٹ میں دو ارب روپے سے زائد رقم کی موجودگی پر پولیس اور ایف آئی اے حرکت میں آ گئیں۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 ایل کے رہائشی عبدالقادر کے بینک اکاونٹ میں دو ارب روپے سے …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد، مقدمہ درج، تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اسٹریٹ کراٸم پر قابو پانے کے لۓ حکمت عملی تیار کرتے ہوۓ جراٸم …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
چمن (رپورٹ: شہریار اسلم) ڈپٹی کمشنر شفقت انور شاہوانی نے ہنگامی پریس کانفرنس ہوۓ بتایا کہ رحمان کہول روڈ پر لیویز کی اغواء کاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، دو اغواء کار گرفتار، اسلحہ اور تاوان کے لئے طلب کی جانے والی ایک لاکھ روپے کی رقم برآمد- اغواء کاروں …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) بہادر آباد تھانہ کی حدود میں ڈکیتی کی کوشش ناکام شہری نے اپنے لاٸسنس یافتہ اسلحہ سے ڈکیت کو زخمی کر ڈالا ملزم کا سہولت کار موقع پاکر فرار مزید تفتیش جاری ہے- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بہادر آباد چوہدری شاہد کی پولیس پارٹی …
مزید پڑھیں