ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
کراچی / ملتان ( پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے بعد پاکستان میں سیاسی تبدیلی مثبت پیش رفت ہے لیکن ساتھ ساتھ یہ بات بھی ضروری ہے …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, سندھ
کراچی (پریس ریلیز) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے سندھ اسمبلی میں مہاجر قوم کے خلاف کی جانے والی ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک جماعت سے اختلاف پر پوری مہاجر قوم کے خلاف شرانگیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی- بلاول …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری ایک سماج دشمن عناصر گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج، تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں اہلکاروں نے سماج …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں غیر جمہوری زبان استعمال ہوئی ہے اسمبلی کے اخلاق قومیت، اخلاص جیسے ناموں کے تقدس کو نقصان پہنچایا گیا ہے- …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بینکاک میں کوئین سیریکت ایگزیبیشن سینٹر میں "موبائل ایکسپو 2018” کے نام سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر سے موبائل کی مشہور کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگا رکھے ہیں اور اپنے برانڈ اور پیکجز کو متعارف کروا رہے ہیں- ان …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
پشاور (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے نے بلیک میلنگ کی شکایات پر پشتو گلوکارہ و ڈانسر منیبہ شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک میل کرنے والی پشتو گلوکارہ اور ڈانسر منیبہ شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ نے …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
میا ں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال)خانیوال تلمبہ میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی 50 ہزار کیوسک پانی ہیڈ بلوکی سے کراس کرے گا جوکہ کل تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا- ریلہ کل 123 سیون ای ار دولواں کے مقام پر تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا اور …
مزید پڑھیں ستمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹنڈو جان محمد پولیس کی ڈگری میں کاروائی- گجراتی محلہ سے جادو ٹونا کرنے والےسنتوش ولد مٹھو نامی شخص کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئی- گرفتار جادوگر کے خلاف مقدمہ نمبر 63/18 بجرم دفعہ 451 کے تحت مقدمہ درج کر لیا-
مزید پڑھیں ستمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) مظفر گڑھ میں اسکول وین میں سیلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 10 سے زائد شدید جھلس گئے۔ مظفرگڑھ میں واقع چوک قریشی کے قریب اسکول وین میں سیلنڈر دھماکا ہوا جس میں 20 سے زائد اسکول کے بچے سوار …
مزید پڑھیں ستمبر 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع کونسل میرپورخاص کا اجلاس چیئرمین میر انور تالپور کی زیر صدارت سید غلام نبی شاہ ہال میں منعقد ہوا جس میں صحت ، تعلیم اور زراعت کے مسائل کے حل کیلئے تفصیلی غور و خوص کیا گیا اس موقع پر چیئرمین میر انور تالپور …
مزید پڑھیں