Home / اہم خبریں / دالبندین کے علاقے لاغاپ کے قریب کار الٹنے سے 2 افراد زخمی جبکہ 1 خاتون جاں بحق

دالبندین کے علاقے لاغاپ کے قریب کار الٹنے سے 2 افراد زخمی جبکہ 1 خاتون جاں بحق

دالبندین (رپورٹ: محمد عمر) دالبندین کے علاقے لاغاپ کے قریب ٹوڈی کار الٹنے سے کار میں موجود نواز خان ولد سرفراز خان سنجرانی اور کلی قاسم خان والا شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک خاتون کے جان بحق ہونے کی اطلاع ہے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش کو ہسپتال روانہ کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے