Home / اہم خبریں / مہران انجینئرنگ فورم کی جانب سے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں سندھی طلباء سے ناروا سلوک کیے جانے پر احتجاجی مظاہرہ

مہران انجینئرنگ فورم کی جانب سے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں سندھی طلباء سے ناروا سلوک کیے جانے پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں سندھی طلباء سے ناروا سلوک کیے جانے پر مہران انجینئرنگ فورم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا- طلباء نے اس موقع پر الزام عائد کیا کہ داود انجینئرنگ یونیورسٹی کی انتظامیہ سندھی زبان بولنے والے طالبعلموں کے ساتھ انتہائی تعصب برت رہی ہے اور اس کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جارہا ہے ،انہوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ مذکورہ صورتحال کو نوٹس لیتے ہوئے ذمے داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے