اولڈ میرپورخاص تھانے کے باہر زرعی زمین پر پانی کے جھگڑے کے بعد خواتین سمیت بچوں کا احتجاج
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اولڈ میرپور خاص تھانے کے باہر کاکا برادری کے دو گروپوں میں زرعی پانی کی تقسیم پر جگھڑے کے بعد درجنوں خواتین، مرد اور بچوں سمیت کئی افراد کااحتجاج جاری- مزید پڑھیں