Home / اہم خبریں / کراچی میں اینٹی کرپشن کی کاروائی میں ہیڈ کانسٹیبل 2 لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی میں اینٹی کرپشن کی کاروائی میں ہیڈ کانسٹیبل 2 لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) اینٹی کرپشن ایسٹ زون اسٹیبلشمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طارق احمد قریشی کی ہداہت پر سرکل آفیسر رتو خان جلبانی کی سربراہی میں ملیر میں خیابان محمد میں کاروائی، تھانہ ملیر سٹی کا ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس 2 لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزم مبینہ طور پر ملیر سٹی میں ایس ایچ او کی بیٹ وصول کرتا تھا ملزم 31.03.1998 میں پولیس میں بھرتی ہوا تھا ۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران عرصہ دراز سے اس دھندے میں ملوث اور ایس ایچ اوز کے نام سے متعلقہ اداروں سے بیٹ اکھٹی کرنے کے اعتراف کیے ہیں ملزم پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ الزام نمبر 18.2018 درج کرلیا گیا- مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو وسیع کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عالمی یوم آزادی صحافت پر سید مراد علی شاہ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین، آزادیٔ صحافت کو جمہوریت کی بنیاد قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے