اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا رات گئے راولپنڈی کے دو تھانوں کا اچانک دورہ کیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے راولپنڈی کے دو تھانوں پیر ودھائی اور تھا نہ گنج منڈی تھانوں کا دورہ کیا۔ اچانک دورے میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ کچاکھوہ کے علاقہ 32 دس آر میں پولیس کا سرچ آپریشن ۔ دورانِ سرچ آپریشن 20 گھروں کی تلاشی لی گئی سرچ آپریشن کے دوران 36 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ اڈه نمبر 2 جامعہ مدینہ العلوم الحامد پبلک سکول کی انتظامیہ نے احتجاج کرتے ہوۓ کہا ہے کہ جامعہ کی سیوریج پائپ لائن اور پانی کی نکاسی بند ہوچکی ہے جس سے گندا پانی جامعہ کی دیواروں اور پلاٹ کی بنیادوں میں شامل …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ و معاشرے کے ناسوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن 7 ملزمان قانون کی گرفت میں حقہ شیشہ اور اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے ضلع ساؤتھ زون …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا سمندری طوفان لوبان کراچی سے 1500 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے سمندری طوفان یمن اور عمان کی جانب بڑھ رہا ہے طوفان دو روز میں عمان اور یمن کے ساحل سے ٹکرائے …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں ایک اور جعلی اکاؤنٹ سامنے آگیا محکمہ صحت کی خاتون ملازمہ کے نام پر اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز- خاتون کو 1 کروڑ 10 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس مل گیا- ٹیکس کا نوٹس ملنے پر جعلی اکاؤنٹ کے بارے میں پتا چلا- …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ سرجانی بھینس کالونی کے سینئر نائب صدر ملک محمد نعیم، نائب صدرعبدالستار بلوچ، جنرل سیکریٹری محمد یونس، ملک محمد حنیف، اشرف قریشی، دانش قادری، اسلم ابڑو، ذیشان احمد، فیروز خان، حاجی لال گجر، صمدانی گجر، پپو مری، ظفر …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ماتلی (نامہ نگار) حیدرآباد بدین بائی پاس روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار روشن پتافی کو پیچھے سے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا جسے پہلے تعلقہ اسپتال ماتلی میں لایا گیا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد نازک حالت کے باعث حیدر آباد منتقل کیا جارہا …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بنکاک شہر کے مرکزی علاقہ پرتونام میں 7 اکتوبر کی شام کو تھائی لڑکوں کے دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک انڈین سیاح اور ایک لاؤس کا شہری موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوۓ- …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جھنگ (بیورو رپورٹ) جھنگ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیو کے ملزم 22 سالہ امام مسجد نوجوان کو گرفتار کرلیا- چند روز قبل فیس بک پر ایک نازیبا ویڈیو اپ لوڈ ہوئی تھی جس میں ایک باریش نوجوان ایک کمسن بچی سے نازیبا حرکات کرتا نظر …
مزید پڑھیں