Home / admin (page 999)

ترکی نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر سعودی سفیر کو طلب کرلیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر سعودی سفیر کو طلب کرلیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمال خاشقجی گزشتہ منگل کو استنبول کے سعودی قونصل خانے سے لاپتہ ہوگئے تھے جبکہ ترک پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ سعودی صحافی کو قتل …

مزید پڑھیں

میاں چنوں ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تلمبہ روڈ مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی- حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا-

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن بدین کی ناقص پالیسی ایک ہزار روپے کے لئے الیکشن ڈیوٹی کرنے والے ملازمین پچاس کلو میٹر کا فاصلہ طے کر نے پر مجبور

ماتلی (نامہ نگار) الیکشن کمیشن بدین کی ناقص پالیسی ایک ہزار روپے کے لئے الیکشن ڈیوٹی کرنے والے ملازمین پچاس کلو میٹر کا فاصلہ طے کر نے پر مجبور ۔ سینکڑوں ملازمین اپنا عشائیہ لینے سے محروم۔تفصیلات کے مطابق حالیہ انتخابات میں تربیت حاصل کرنے اور الیکشن ڈیوٹی کرنے والے …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی درخشاں پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصر گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے ضلع ساٶتھ زون کے تھانے درخشاں کا چارج لیتے ہی جراٸم پیشہ عناصروں کے …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہا ز پی این ایس سیف کا ترکی کی بندرگاہ اکساز کا دورہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بحریہ کے جہا ز پی این ایس سیف کا ترکی کی بندرگاہ اکساز کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہا ز پی این ایس سیف نے ترکی کی بندرگاہ اکساز کا دورہ کیا ہے۔ بندرگاہ آمد پر ترک بحریہ کے آفیسرز …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کی دوشیزہ نے اسلام قبول کرکے اوکاڑہ کے نوجوان سے شادی کرلی

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) محبت میں نہ تو کوئی سرحد حائل ہوتی ہے اور نہ ہی اس کی کوئی حد ہوتی ہے اس کی تازہ مثال تھائی لینڈ کی دوشیزہ سوانگ میونسن محبت کی تلاش میں اوکاڑہ پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے مقامی نوجوان سے شادی کرلی۔ سماجی رابطے کی …

مزید پڑھیں

گیس مہنگی ہوتے ہی روٹی اور نان کی قیمتوں میں‌ 5 روپے تک اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سادہ روٹی 8 سے 10، نان 12 سے 15 اور روغنی نان کی قیمت 25 سے بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی۔ نان بائیوں کا موقف ہے کہ بل ڈبل ہوگئے، مہنگی گیس کے ساتھ پرانے نرخوں پر …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے گلستان میں دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) کوئٹہ کے علاقے گلستان میں دھماکے سے چار ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ پیر کو رات گئے قلعہ عبداللہ کے نزدیک ہواتھا۔ لیوی ذرائع کےمطابق علاقے کے گرد پٹرولنگ پر معمور ایف سی کی گاڑی کے نزدیک دھماکہ ہوا۔ زخمی اہلکاروں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پاپوش پولیس نے جعلی تعلیمی اسناد بیچنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں پاپوش نگر سے جعلی تعلیمی اسناد بیچنے والا تین رکنی گینگ گرفتار- گرفتار ملزمان سے دو نمبر اسٹیمپس پرفارمے رسیدیں اور دیگر سامان برآمد- گرفتار ملزمان میں جنید ، ولی خان اور اکبر خان شامل ہیں- ملزمان پاپوش نگر کے رہائشی ہیں ملزمان سادہ …

مزید پڑھیں

ماتلی میں چینل نہر سے نامعلوم نعش برآمد، موت پانی میں ڈوب کر واقع ہوئی- لاش کے ورثا کی تلاش

ماتلی (نامہ نگار) شہر کے وسط سے گزرنے والی چینل نہر سے نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شہریوں نے چینل نہر میں تیرتی ہوئی نامعلوم نعش دیکھ کر مقامی پولیس کو اطلاع دی ماتلی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر ایدھی رضاکاروں کی مدد سے نعش نہر سے …

مزید پڑھیں