تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ کے علاقے گلستان میں دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ کے علاقے گلستان میں دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) کوئٹہ کے علاقے گلستان میں دھماکے سے چار ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ پیر کو رات گئے قلعہ عبداللہ کے نزدیک ہواتھا۔ لیوی ذرائع کےمطابق علاقے کے گرد پٹرولنگ پر معمور ایف سی کی گاڑی کے نزدیک دھماکہ ہوا۔ زخمی اہلکاروں کو قریبی واقع اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کرناکہ بندی کردی ہے جبکہ واقع کی تفتیش کی جارہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے