Home / admin (page 1002)

خانیوال سٹی پولیس نے فحاشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال میں تھانہ سٹی پولیس نے 3 ملزمان کو فحش جنسی حرکات کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا- گرفتار ملزمان میں اسرار عباسی، طاہر اور ایک خاتون شمیم شامل ہیں- ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا-

مزید پڑھیں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ- عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1204 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں شیشہ حقہ مافیا کے خلاف نیو کراچی پولیس متحرک 19 ملزمان پر مشتمل گروہ گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) نیو کراچی پولیس کا شیشہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن 19 عناصر گرفتار بڑی تعداد میں مضر صحت شیشہ ۔ فلیورڈ برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نیو کراچی ماجد کورائی کی سربراہی میں پولیس اہلکاروں نے زہریلا کاروبار …

مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کے بدترین زلزلے کو آج 13 برس گزر گئے آج بھی کئی متاثرین اپنی بحالی کے منتظر ہیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان کے شمالی علاقوں میں 8 اکتوبر2005 کو آنے والا زلزلہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین اور دنیا کا چوتھا بڑا زلزلہ تھا جس میں ہزاروں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا، کئی خاندان تباہ ہوگئے اور ابتک کئی متاثرین اپنی بحالی کے منتظر ہیں۔ آج سے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

میہڑ(رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گائوں گاھی مہیسر میں کھمبے پر چڑھ کر بجلی کے تار جوڑتے ہوئے 25 سالہ نوجوان جمیل منگی کرنٹ لگنے سے شدید زخمی- زخمی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا جہاں وہ زخموں کےتاب نہ سہتے ہوئے دم توڑ گیا- نوجوان کی …

مزید پڑھیں

قومی ریسلر انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کردیا

مغلا (نوپ نیوز) کھیل کے میدان سے ایک اور عالمی اعزاز پاکستان کے نام- قومی ریسلر انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کردیا۔ ترکی میں ہونے والی 2 روزہ ورلڈ چیمپئن شپ میں انعام بٹ نے 6 ممالک کے …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی 2 ملزمان گرفتار، چرس اور اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے لۓ زمین تنگ کرنا شروع کردیا- کامیاب کارروائی …

مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن کے بیڑے میں دو نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی ایئر لائن کے بیڑے میں دو نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ طیارے پیپرا قوانین کے مطابق ڈرائی لیز پرحاصل کیے جارہے ہیں۔ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں دو نئے طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ بار مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن, 2 ملزمان گرفتار, مضر صحت شیشہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ بار مافیا اور اسکی فروخت میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 2 ملزمان گرفتار مضر صحت شیشہ برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلفٹن جاوید ابڑو کا شیشہ مافیا اور اسکی فروخت میں ملوث …

مزید پڑھیں

شریف فیملی مکافات عمل کا شکا ر ہے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا کہ شریف فیملی ناموس رسالت کے قانون سے غداری کرنے کی بنا پر مکافات عمل کا شکار ہے۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک اور قوم کا خزانہ لوٹنے والے روایتی سیاست دانوں کے …

مزید پڑھیں