Home / اہم خبریں / کراچی میں پاپوش پولیس نے جعلی تعلیمی اسناد بیچنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا

کراچی میں پاپوش پولیس نے جعلی تعلیمی اسناد بیچنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں پاپوش نگر سے جعلی تعلیمی اسناد بیچنے والا تین رکنی گینگ گرفتار- گرفتار ملزمان سے دو نمبر اسٹیمپس پرفارمے رسیدیں اور دیگر سامان برآمد- گرفتار ملزمان میں جنید ، ولی خان اور اکبر خان شامل ہیں- ملزمان پاپوش نگر کے رہائشی ہیں ملزمان سادہ لوح شہریوں سے امتحانات میں پاس کرانے کا بھاری معاوضہ لیتے تھے- ملزمان سے دو نمبر جعلی اسناد بنانے میں استعمال ہونے والا سامان ملا- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عالمی یوم آزادی صحافت پر سید مراد علی شاہ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین، آزادیٔ صحافت کو جمہوریت کی بنیاد قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے