Home / Tag Archives: Sindh (page 31)

Tag Archives: Sindh

عوام مشکلات کا شکار اور رجوع الی اللہ کے خواہشمند ہیں، ایسے حالات میں پیار و محبت سے پیش آکر ہی اجتماعات کو محدود کیا جاسکتا ہے۔ مولانا راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مساجد امن کے گہوارے ہیں، نمازیوں کو مساجد میں روکنے کی ذمہ داری انتظامیہ کی ہے، علماء کیخلاف مقدمات کا اندراج اور ہتھکڑیاں کسی صورت برداشت نہیں، خدمت انسانیت کیلئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنان ہر لمحہ تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام …

مزید پڑھیں

اہم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے میرپورخاص میں ابتک 12 ہزار خاندانوں میں بہترین قسم کے کراچی سے منگائے گئے راشن بیگس تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے ابتک بارہ ہزار خاندانوں میں بہترین قسم کے کراچی سے منگائے گئے راشن بیگس جس میں فی بیگس میں دس کلو آٹا پانچ کلو کا اعلیٰ کوالٹی کے چاول، دالیں، چائے کی پتی، چینی، آئل، …

مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے مرکزی آفس پاکستان ہاؤس حیدرآباد فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن میں تبدیل

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے مرکزی آفس پاکستان ہاؤس حیدرآباد فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن میں تبدیل، دن رات خدمت انسانیت میں مصروف عمل، پی ایس پی فاؤنڈیشن حیدرآباد ڈویژن کے تحت کورونا وباء کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سفید پوش متاثرین کی امداد …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کا سید مہدی علی شاہ کے اچانک انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے ریجنل صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، محترمہ نبیلہ جلیل، محمد مسعود عباس، محترمہ شہناز حمید، غلام مصطفی بھگیو، مجتبی لغاری، عمر فاروق قریشی، غلام نبی چوھان و دیگر عہدیداران کی جانب سے اظہارِ …

مزید پڑھیں

ضلع انتظامیہ کی جانب سے خریدے گئے راشن بیگ میں بدعنوانی کی خبر پر ڈپٹی کمشنر تھرپارکر کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھیم کی جانب سے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب …

مزید پڑھیں

جمعتہ المبارک کے موقع پر کسی مسجد کو سیل نہیں ہونے دیں گے، تبلیغی جماعت کے ساتھ مزید زیادتی کسی صورت برداشت نہیں۔ مولانا راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعتہ المبارک کے موقع پر کسی مسجد کو سیل نہیں ہونے دیں گے، تبلیغی جماعت کے ساتھ مزید زیادتی کسی صورت برداشت نہیں، ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے جے یو آئی کے ایک اعلی …

مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار ناگہانی آفت کے موقع پر فرنٹ لائن میں رہ کر امدادی اور ریلیف کے کام سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈی آئی جی میرپورخاص ڈویژن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی میرپورخاص کے ایک وفد نے آج ڈی آئی جی میرپورخاص ڈویژن ذوالفقار لاڑک اور ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ سے ملاقات کی، وفد نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن …

مزید پڑھیں

احساس کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ مستحق خواتین کو امدادی رقم دینے کے دوران سیکورٹی کے مکمل انتظامات کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ مستحق خواتین کو امدادی رقم دینے کے دوران سیکورٹی کے مکمل انتظامات کئے گئے ہیں مستحق خواتین کو منتخب کردہ مراکز پر کسی بھی پریشانی سے بچانے کیلئے ہرممکن …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز پر پل پل کی اپڈیٹ کرنے والی سرکاری ویب سائٹ پر میرپورخاص کے 0.07 فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوۓ

  میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میں کورونا کیسز پر پل پل کی اپڈیٹ کرنے والی سرکاری ویب سائیٹ پر میرپورخاص کے 0.07 پرسنٹ پازیٹیو کیسز کا بتایا جارہا ہے۔ جس پر رابطہ کرنے پر کرونا کنٹرول پروگرام میرپورخاص کے فوکل پرسن ڈاکٹر دلبر مری نے ایوان صحافت میرپورخاص …

مزید پڑھیں

ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرنا ہوگی۔ وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات اور کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ صورحال کا مقابلہ کرنے کے لئے ملکی سطح پر مشترکہ حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور اس امر پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کچھ …

مزید پڑھیں