تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sindh (page 10)

Tag Archives: Sindh

سندھ حکومت نہ صرف تاجروں بلکہ عوام کی خدمت سے متعلق اپنے منشور کو عملی جامہ پہنا رہی ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی کی تاجر و صنعتکار برادری کی جانب سے سندھ کے ماحولیاتی قوانین کے از سر نو جائزے کی تجویز منظور کرلی کراچی کے تاجروں کی درخواست پر مشیر ماحولیات نے جائزہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ، نیکٹا نے حساس اداروں کی رپورٹ پر الرٹ جاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ نیکٹا نے حساس اداروں کی رپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد آئندہ دنوں میں اہم سرکاری عمارت پر حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، کراچی کے قریبی علاقے میں بارود سے بھری گاڑی تیار …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے مزارات کھول دیے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے مزارات آج سے کھول دیئے ہیں۔ محکمہ اوقات کے مطابق مزارات 70 روز کی بندش کے بعد آج کھول دیئے گئے ہیں، صوبے …

مزید پڑھیں

سندھ میں 4 ہزار سے زائد سرکاری افسران کیخلاف کرپشن کیسز میں تحقیقات چل رہی ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیاان ہمراہ پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی جمال صدیقی ، ارسلان تاج، عدیل احمد ڈاکٹر سنجے گنگوانی موجود تھے اس موقع پر پارلیمانی …

مزید پڑھیں

سعید غنی کو ایوارڈ دیا جائے بچوں کو پڑھانے کے بعد اب بھینسیں بھی پڑھا رہے ہیں۔ نااہل ٹیم کے سربراہ بلاول زرداری بھی نااہل ہیں۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے دادو کے ہائی اسکول غریب آباد کا اچانک دورہ کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما رجب شاہانی، غلام حیدر سیال، عامر ابڑو و دیگر رہنما بھی شریک۔ اسکول کھلنے کے اعلان بعد اسکول میں بچے …

مزید پڑھیں

پانی کے نام پر سندھ کے باسیوں کو زہر دینا بند کیا جائے، کینجھر جھیل کی آلودگی انسانی جانوں کے لئے شدید خطرہ ہے۔ عبدالحاکم قائد رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ پانی کے نام پر سندھ کے باسیوں کو زہر دینا بند کیا جائے۔ کینجھر جھیل میں بڑھتی ہوئی آلودگی انسانی جانوں کے لئے شدید خطرہ ہے۔ نوری آباد اور کوٹری کی فیکٹریوں سے خارج …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی نالائق حکومت مہنگائی سے عوام سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وقار مہدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نالائق حکومت مہنگائی کا جن ہے جو اقتدار پر قابض ہوکر عوام سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آفس پیٹرول کی قیمت 13روپے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت وفاق کے ہر فیصلے پر مخالفت برائے مخالفت ہی کرتی ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال احمد غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال احمد غفار نے کہا کہ سندھ حکومت وفاق کے ہر فیصلے پر مخالفت برائے مخالفت ہی کرتی ہے کرپشن میں لت پت پی پی رہنماؤں نے عوام کی صحت پر بھی سیاست کرنا شروع کردی ہے چین نے کرونا ویکسین …

مزید پڑھیں

عافیہ سے 4 سال سے رابطہ نہ کرانا انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے انسانیت اور انصاف پسندوں کی جانب سے اندرون و بیرون ملک میں جس طرح جدوجہد کی گئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ عافیہ …

مزید پڑھیں

چینی کرونا ویکسین پر "برائے فروخت نہیں” کی مہر ثبت کی جائے، دوست کے تحفے کی قدر کی جائے اور اسے خرد برد سے بچایا جائے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے بھیجے جانے والے کورونا ویکسین کے عطیہ کو خرد برد سے بچانا ضروری ہے۔ امید ہے کہ دوست ملک نے اپنی قیمتی ویکسین کو تمام تر حفاظتی ٹیسٹس سے …

مزید پڑھیں