Home / اہم خبریں / پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے مرکزی آفس پاکستان ہاؤس حیدرآباد فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن میں تبدیل

پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے مرکزی آفس پاکستان ہاؤس حیدرآباد فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن میں تبدیل

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے مرکزی آفس پاکستان ہاؤس حیدرآباد فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن میں تبدیل، دن رات خدمت انسانیت میں مصروف عمل، پی ایس پی فاؤنڈیشن حیدرآباد ڈویژن کے تحت کورونا وباء کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سفید پوش متاثرین کی امداد کیلئے پاکستان ہاؤس حیدرآباد میں ڈویژن حیدرآباد صدر ندیم قاضی و دیگر ڈویژن کے زمہ دران کی نگرانی میں پیک کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کا سید مہدی علی شاہ کے اچانک انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
https://www.nopnewstv.com/all-private-scho…ment-association/

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے