تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sindh (page 40)

Tag Archives: Sindh

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آئی جی سندھ کے احکامات پر ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے تقریب کا اہتمام، خواتین افسران، سول سوسائٹی، لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل کالجز کی طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد زون غلام سرور جمالی اور ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات کی روشنی میں عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ …

مزید پڑھیں

عورت ماں بیٹی بہن اور بیوی کے روپ میں کسی بھی خاندان کے اتحاد عزت اور ناموس کی ضمانت ہے۔ آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عورت ماں بیٹی بہن اور بیوی کے روپ میں کسی بھی خاندان کے اتحاد عزت اور ناموس کی ضمانت ہے۔ آج خواتین کی عزت کرنے اور انکی قدر کرنیکے عہد کی تجدید کا دن ہے۔ یہ بات آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے خواتین کے …

مزید پڑھیں

ماہی گیروں کے ادارے فشر مینز کوآپریٹو کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والی ساحلی پٹی پر قائم غیر قانونی جیٹیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہی گیروں کے ادارے فشر مینز کوآپریٹو کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والی ساحلی پٹی پر قائم غیر قانونی جیٹیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ کراچی فش ہاربرکی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں

میری حکومت ہندو برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور کسی قسم کا بھی ہم ان پر کوئی ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا تھرپارکر جلسے میں خطاب

تھرپارکر (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میری حکومت ہندو برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور کسی قسم کا بھی ہم ان پر کوئی ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ تھرپارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تھر …

مزید پڑھیں

کراچی کی رہائشی نوجوان 18 سالہ لڑکی کی میرپورخاص میں پر اسرار موت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی کی رہائشی نوجوان 18 سالہ لڑکی کی پر اسرار موت۔ میرپورخاص کی کھان پولیس اسٹیشن کی حدود جمڑاؤ کینال میں لڑکی کی پر اسرار خودکشی۔ جمڑاؤ کینال کے پھڑدو موری کے قریب اپنے کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر جانے والی 18 سالہ بی …

مزید پڑھیں

کے ڈی اے کا لینڈ ڈپارٹمنٹ سے متعلق تمام ڈیٹا کو کمپیوٹرائز کیا جائے۔ وقار مہدی معاون خصوصی وزیراعلی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن اینڈ انکوائریز وقار مہدی نے کہا ہے کہ کے ڈی اے شہر کراچی میں ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور وزیر اعلی سندھ چاہتے ہیں کہ کہ ڈی اے ایک بار پھر بہترین ادارہ بن کر شہر …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم پولیس کی کاروائی 3 رکنی جرائم پیشہ خواتین گرفتار مقدمہ درج

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے نواحی علاقے گوٹھ میرحسن مری کی رہائشی شادی شدہ تین خواتین پروین زوجہ یاسر بھٹی، زرینہ زوجہ عبدالحق بھٹی، فوزیہ زوجہ امجد بھٹی کو ٹنڈو آدم سٹی پولیس نے گرفتار کرکے سٹی تھانے میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا ایس ایچ …

مزید پڑھیں

جن جن ارکان نے سید عبدالرشید پر حملہ کیا ان کا داخلہ بند کیا جائے اور انہیں پہلے پارلیمانی آداب سکھائیں جائیں۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہمیں افسوس ہے کہ آج سندھ اسمبلی میں ایسے ناعاقبت اندیش اور عقل کے مارے لوگ رکن بن گئے ہیں جو نہ صرف اس ایوان کے تقدس کو پامال کررہے ہیں بلکہ ان کے اس رویہ سے …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے ملک کی سلامتی، امن، بقا، یکجہتی اور دفاع کے لیے 3 روزہ دفاع پاکستان مارچ نکالنے کا فیصلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری و پارلیمانی رہنماء حلیم عادل شیخ کا میرپورخاص پوسٹ آفس چوک پر خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ اتوار 10 مارچ سے پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے ملک کی سلامتی، امن، بقا، یکجہتی اور دفاع کے لیے …

مزید پڑھیں

کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم۔ پی ٹی آئی سندھ اور میرپورخاص ضلعی میں پارٹی عہدوں پر اختلافات۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کی پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں