تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sindh (page 46)

Tag Archives: Sindh

بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک دم توڑ چکی ہے۔ عبدالقدوس بزنجو کی کراچی پریس کلب میں گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق وزیراعلی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک دم توڑچکی ہے، متعدد افراد ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں، بلوچستان کے ایک علاقے میں ابھی تک انڈیا کی مداخلت ہے، ناراض بھائیوں سے بات …

مزید پڑھیں

فيڈر ٹيچر ایسوسی ایشن ضلع دادو کا اجلاس 14 سال سے ریگیولر نہ ہونےخلاف اسلام آباد ڈی چوک پر دھرنا دینے کا اعلان

میہڑ (رپورٹ: صبر خاصخیلی) فيڈر ٹيچر ایسوسی ایشن ضلع دادو کا اجلاس 14 سال سے ریگیولر نہ ہونےخلاف اسلام آباد ڈی چوک پر دھرنا دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق این سی ایچ ڈی اساتذہ کی تنظیم فیڈرٹیچرایسوسی ایشن ضلع دادو کا اجلاس مرکزی رہنما عبدالرحمن قمبرانی، ضلعی صدر ایم …

مزید پڑھیں

جامشورو یوتھ ویلفئیر سوسائٹی میں 36 خواتین کی شمولیت

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) یوتھ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے بستی لیڈیز سے میٹنگ 36 خواتین نے شمولیت کرکے مثال قائم کی، جس میں ممبر نواز لنڈ,،خالد مہیسر، رفیق کوسو اور شفیق شاہ ہادی بروہی نے بھی بھرپور شرکت کی۔

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ) ٹنڈو آدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز کردیا گیا۔ میلے میں تقریر، کوئز مقابلے، ٹیبلو، میوزک، مشاعرہ، سندھی …

مزید پڑھیں

ارشاد رانجھانی کے قتل نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارشاد رانجھانی کے قتل نے اُنہیں ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ ضرورت پڑی تو پولیس افسران کے خلاف خود ایف آئی آر درج کرواؤں گا۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے …

مزید پڑھیں

ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف کنڈيارو بار کی وکلاء برادری کی جانب سے عدالتی کاروائی کا بائيکاٹ کرکے کورٹ گيٹ پر دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف وکلاء برادری عدالتی کارواٸی کا باٸیکاٹ کورٹ کے گیٹ پر دھرنا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔ کنڈیارو کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف کنڈيارو بار کی وکلاء برادری کی جانب سے عدالتی کاروائی …

مزید پڑھیں