Home / Tag Archives: Crime (page 7)

Tag Archives: Crime

چترال تھانہ عشریت کے حدود میں پیش آنے والے قتل کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) تھانہ عشریت کے حدود میں پیش آنے والے قتل کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار، اور ڈسٹرکٹ میں منشیات کے خلاف جاری مہم میں چترال پولیس متحرک۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ عشریت کے حدود میں مورخہ 3 مئی 2020 کو جنگلات کے تنازعہ پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص و نوابشاہ میں موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں سرگرم گروہ پکڑا گیا، ملزمان کے قبضے سے 6 مسروقہ موٹر سائیکلز، چھینے گئے موبائل فون برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، مال مسروقہ و اسلحہ برآمد، مقدمات …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں سندھڑی کے 30 سالہ نوجوان کی خودسوزی کی کوشش، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا نوجوان کی زندگی بچانے کے لئے احسن اقدام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی کے گاؤں فقیر بشام بروہی کے رہائشی 30 سالہ اظہار بروہی کی جانب سے خودسوزی کی کوشش، رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کا نوجوان کی زندگی بچانے کے لئے احسن اقدام۔ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص مہران پولیس کی دوران گشت کاروائی ایک ملزم بیمہ اسلحہ گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو نے مالہی کالونی لنک روڈ پر دوران گشت کاروائی کرکے ملزم عدنان کو گرفتارکرکے قبضے سے پستول بمعہ میگزین اور گولیاں برآمد کیں، ملزم کے خلاف سندھ …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی ضلع میرپورخاص کی ہدایات پر ایس ایچ او محمود آباد کی ممتاز کالونی میں جواریوں کے خلاف کاروائی چھ جواری گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او محمود آباد افتخار باجوہ کی ممتاز کالونی میں جواریوں کے خلاف کاروائی چھ جواری، محمد عرفان، محمد عامر، محمد شاہد، محمد رائف، عبدالرحمن اور محمد عمران گرفتار، ملزمان کے قبضے …

مزید پڑھیں

سنا ہے پیٹرول سستا ہوگیا ہے؟ میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کا خوب فائدہ پیٹرول 149 روپے فی لیٹر فروخت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنا ہے پیٹرول سستا ہوگیا ہے؟ میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کا خوب فائدہ پیٹرول 149 روپے فی لیٹر فروخت، تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں بھانگ سنگ آباد پیٹرول پمپ پر پیٹرول فی لیٹر 149 روپے کا فروخت ہورہا ہے، پیٹرول پمپ ملازمین کے مطابق ہائی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلع میں تین دن میں تین خودکشیاں، میرپورخاص ڈویژن ملک بھر میں سب سے زیادہ خودکشیوں والا ریجن بن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج ایک روز میں نوکوٹ اور میرواہ گورچانی میں ایک شادی شدہ خاتون اور نوجوان نے خود کشی کی، نوکوٹ کے قریب گاؤں گل محمد جسکانی میں رمیش کولہی کی نوجوان بیوی نے پندھا لگا کر خودکشی کی، میرواہ گورچانی کے قریب نوجوان محبوب علی …

مزید پڑھیں

سانگھڑ بانس مارکیٹ میں اچانک آگ لگنے سے ایک کروڑ سے ذیادہ مالیت کا بانس اور دیگر تعمیراتی سامان جل کر خاکستر

سانگھڑ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بلدیہ سانگھڑ کی فاٸر بریگیڈ نہ ھونے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ کونسل سنجھورو آٸل فیلڈ شہدادپور اور ٹنڈو آدم سے انتظامیہ نے فاٸر ٹینڈر منگواکر چار گھنٹے کے بعد آگ پر قابوپایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہر کے باکھوڑو روڈ پر واقع بانس کی …

مزید پڑھیں

گجرات میں تھانہ لاری اڈا پولیس کی کاروائی، پتنگ بازی کے سامان کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) فیصل آباد سے گجرات پتنگ بازی کا سامان لیکر آنے والا مزدا ٹرک پکڑا گیا ہزاروں پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد ملزمان گرفتار، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی ہدایت پر گجرات پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں …

مزید پڑھیں

مقررہ سماجی فاصلہ کی پابندی اور کھانے پینے کی اشیاء کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی مجموعی طور پر چھ سپر اسٹورز سیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر مقررہ سماجی فاصلہ کی پابندی اور کھانے پینے کی اشیاء کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی میں مختلف ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں میں قائم مختلف سپر اسٹورز کے خلاف کاروائی کی ہیں انہوں نے …

مزید پڑھیں