Home / اہم خبریں / سنا ہے پیٹرول سستا ہوگیا ہے؟ میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کا خوب فائدہ پیٹرول 149 روپے فی لیٹر فروخت

سنا ہے پیٹرول سستا ہوگیا ہے؟ میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کا خوب فائدہ پیٹرول 149 روپے فی لیٹر فروخت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنا ہے پیٹرول سستا ہوگیا ہے؟ میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کا خوب فائدہ پیٹرول 149 روپے فی لیٹر فروخت، تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں بھانگ سنگ آباد پیٹرول پمپ پر پیٹرول فی لیٹر 149 روپے کا فروخت ہورہا ہے، پیٹرول پمپ ملازمین کے مطابق ہائی آکٹین کے ریٹ زیادہ ہیں جبکہ عوام کے مطابق ریگولر پیٹرول ہائی آکٹین کے نام سے فی لیٹر 150 کا فروخت ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: چترال کی خوبصورت وادی آیون جاذب نظر اور دلکش باغوں کیلئے مشہور ہے۔ ایک ہی پودے میں کئی مختلف رنگوں کے گلاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوۓ ہیں
https://www.nopnewstv.com/the-beautiful-valley-of-chitral/

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہل پارک پر تعمیراتی کام روک دیا گیا، میئر کراچی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے