میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو نے مالہی کالونی لنک روڈ پر دوران گشت کاروائی کرکے ملزم عدنان کو گرفتارکرکے قبضے سے پستول بمعہ میگزین اور گولیاں برآمد کیں، ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مہران تھانے میں درج کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی گرافروشی اور غیر ضروری دکانوں کے خلاف کاروائی
https://www.nopnewstv.com/district-adminis…tion-of-nowshera/