تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایس پی ضلع میرپورخاص کی ہدایات پر ایس ایچ او محمود آباد کی ممتاز کالونی میں جواریوں کے خلاف کاروائی چھ جواری گرفتار

ایس ایس پی ضلع میرپورخاص کی ہدایات پر ایس ایچ او محمود آباد کی ممتاز کالونی میں جواریوں کے خلاف کاروائی چھ جواری گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او محمود آباد افتخار باجوہ کی ممتاز کالونی میں جواریوں کے خلاف کاروائی چھ جواری، محمد عرفان، محمد عامر، محمد شاہد، محمد رائف، عبدالرحمن اور محمد عمران گرفتار، ملزمان کے قبضے سے جوئے کی رقم، موبائل فونز، تاش، کیرم برآمد کرکے ملزمان کے خلاف جوا ایکٹ کے تحت محمود آباد تھانے میں درج کیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اور نرسیں محفوظ ہونگے تو قوم کی حفاظت بہتر انداز سے کر سکیں گے۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن
https://www.nopnewstv.com/if-doctors-and-nurses-are-safe/

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی کے لیے بڑی خوشخبری، ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں جلد سڑکوں پر نظر آئینگی۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے