Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں سندھڑی کے 30 سالہ نوجوان کی خودسوزی کی کوشش، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا نوجوان کی زندگی بچانے کے لئے احسن اقدام

میرپورخاص میں سندھڑی کے 30 سالہ نوجوان کی خودسوزی کی کوشش، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا نوجوان کی زندگی بچانے کے لئے احسن اقدام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی کے گاؤں فقیر بشام بروہی کے رہائشی 30 سالہ اظہار بروہی کی جانب سے خودسوزی کی کوشش، رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کا نوجوان کی زندگی بچانے کے لئے احسن اقدام۔ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی پریم نے سول ہسپتال میرپورخاص سے زخمی نوجوان کو کراچی برن وارڈ میں منتقل کیا، زخمی نوجوان کے ورثاء نے اپنا موقف دیتے ہوۓ کہا کہ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے مالی امداد بھی کی اور میرپورخاص سے کراچی تک ایمبولینس کا بندوبست کیا جس کے لئے ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ 

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم کراچی کی تاجر برادری کے لیے فکرمند ہیں۔ خرم شیر زمان
https://www.nopnewstv.com/the-prime-minist…xpected-to-visit/

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے