تازہ ترین
Home / Tag Archives: Crime (page 20)

Tag Archives: Crime

کراچی ساٸيٹ اے پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ساٸيٹ اے پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ساٸٹ اے خالد رفیق کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موباٸل فونز و …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے شہر دکی لورالائی میں ہرن کے نام پر کتے کا گوشت فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) دکی لورالائی شہر میں کتے کا گوشت فروخت کرنے والا ملزم لیویز نے گرفتار کرلیا۔ ہرن کے گوشت کے نام پر کتے کا گوشت فروخت کیا جاتا رہا ملزم نے گوشت فی کلو 1500 روپے پر فروخت کرتا تھا۔ شہری کو شک پڑنے پرملزم کی …

مزید پڑھیں

کھلے گٹر نے معصوم بچے کی زندگی کا چراغ گل کردیا میرپورخاص میں تین ماہ میں گٹر پر ڈھکن نہ ہونے سے تیسری جان چلی گئ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھلے گٹر نے ایک پھول جیسے بچے کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق لطیف ٹاؤن سبزی منڈی روڈ پر چھ سالہ بچہ مصطفی ولد عرفان کھلے ہوۓ گٹر میں گر کر جانبحق ہوگیا۔ بچے کے چچا نے بتایا کہ بچے کی والدہ گھر …

مزید پڑھیں

کراچی سکھن پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف کاروائی میں بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی سکھن پولیس نے ایک تیر دو نشانے کی مثال قاٸم کردی۔ ایس ایچ او سکھن نیک محمد کی نگرانی میں پولیس اہلکاروں نے ایک ہی دن میں دو مختلف جگہوں پر کارواٸی کی جس کے نتیجے میں ایک جگہ سے منشیات کے سپلاٸر گروپ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم پولیس کی کاروائی 3 رکنی جرائم پیشہ خواتین گرفتار مقدمہ درج

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے نواحی علاقے گوٹھ میرحسن مری کی رہائشی شادی شدہ تین خواتین پروین زوجہ یاسر بھٹی، زرینہ زوجہ عبدالحق بھٹی، فوزیہ زوجہ امجد بھٹی کو ٹنڈو آدم سٹی پولیس نے گرفتار کرکے سٹی تھانے میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا ایس ایچ …

مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر میرپورخاص میں شوہر نے بیوی کو طلاق دی، بیوی نے زہر پی لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) خواتین کے عالمی دن پر شوہر نے بیوی کو طلاق دی بیوی نے زہر پی لیا۔ شادی پلی کی رہائشی بیس سالہ چمپا کولہی نے شوہر کی طلاق کے بعد عدم برداشت ہوکر زہریلی دوا پی لی ہے۔ خاتون کی حالت انتہائی خراب ہے جان …

مزید پڑھیں

کراچی پاپوش نگر پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی پاپوش نگر پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل ایس ایچ او پاپوش نگر فرخ علی ہاشمی کے شکنجے میں۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے جرواری شاخ کے نزدیک رنگ روڈ پر آگ لگنے سے مسافر وین جل گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے جرواری شاخ کے نزدیک رنگ روڈ پر آگ لگنے سے مسافر وین جل گئی۔ وین ڈرائیور گاؤں مبارک پھنور کا رہائشی ندیم آرائیں جھلس کر زخمی۔ مقامی افراد نے گاڑی پر لگی آگ پر کنٹرول کیا سیٹ لائیٹ ٹاؤن ہولیس کے ایس …

مزید پڑھیں

کسٹم بلوچستان کی کوئٹہ میں کابلی گاڑیوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز۔ ذرائع

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کابلی گاڑیاں چمن بارڈر سے اکثر لوگوں نے اپنی جیپوں میں چھپا کر کوئٹہ لائے تھے اس لئے کسٹم کو مجبورا ان گاڑیوں کے خلاف کوئٹہ میں کاروائی کرنی پڑی یہ گاڑیاں نہیں کسٹم چیک پوسٹ چمن، شلا باغ اور نہ ہی بلیلی چیک پوسٹ …

مزید پڑھیں

کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل سرسید تھانے کی حدود میں پولس کی ملی بھگت سے مضرصحت گٹکے اور ماوے کی آزادانہ فروخت

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل سرسید تھانے کی حدود میں پولس کی ملی بھگت سے مضرصحت گٹکے اور ماوے کی آزادانہ فروخت، تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ایس ایچ او سرسید کی موکل سے مضر صحت گٹکا، ماوا، مین پوری، جے ایم، ون ٹو ون اور …

مزید پڑھیں