جون 30, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دستی بم حملے اور فائرنگ کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس پر قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقعے پر پہنچ گئی اور حملے کو ناکام بنا دیا …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال کے مقام دروش وارڈب میں دو سگی بہنیں دریائے چترال کے کنارے پھتروں کے اوپر کھیلتے ہوئے ایک بچی کی پاؤں پھسل کر دریائے چترال میں جاگری جس کو بچانے کیلئے دوسری بچی نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی اور دونوں دریائے چترال …
مزید پڑھیں جون 24, 2020 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
گجرات (نوپ نیوز) گجرات پولیس کا بروقت ایکشن، لالہ موسیٰ سے اغواء ہونے والی 2 کمسن بچیوں کو بازیاب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد طارق سکنہ چنوں بھوجہ نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس کو اطلاع دی کہ اسکی دو کمسن بچیوں ثونیہ بعمر سات سال اور نور فجر …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
حب (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی ایس ایس پی لسبیلہ پرویز خان عمرانی کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی سی آئی اے منور علی شیخ انچارج سی آئی اے حب قاضی محمد صابر نے سی آئی اے ٹیم کساتھ ایک خفیہ …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے ہدایات کی روشنی میں ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا و دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و گٹکے برآمد، مقدمات درج کیے گئے، تھانہ اولڈ …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) نوشہرہ رسالپور کلپانی نہر سے ملنے والی لاش کے قتل کا معمہ حل۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 1 مئی 2020 کو فضل اکبر ساکن رشکئی نے اپنے والد کلیم اکبر کے گمشدگی کی رپورٹ رسالپور پولیس کو درج کرائی۔ کہ اُس کا والد 30 …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صحافی برادری نے معروف صحافی اے بی آریسر کے اہل خانہ پر حملے اور ان کے گھر پر قبضہ مافیا کی جانب سے زبردستی قبضہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، پیر صاحب پگاڑا سے اپیل کی کہ وہ اپنے مریدوں کو صحافیوں پر مظالم …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ناجائز منافع خوروں کے خلاف کراچی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو ماہ رمضان میں کھانے پینے کی اشیا کے سرکاری نرخ کو نافذ کرنے اور خلاف ورزی کرنے …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویزن کے تین اضلاع میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں محکمہ تعلیم کے گریڈ 17 سے گریڈ 19 کے 64 افسران اور محکمہ ریوینیو سمیت دیگر محکموں کے 13 افسران کی ماہ رانیوں (بیویوں) نے غریب نادار خواتین کے نام پر ملنے والے وظیفہ بے …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وندر (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں چھالیہ، ایرانی ڈیزل اور متفرق اشیاء اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے خفیہ ذرائع کی نشاندہی کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈر نے جوانوں کے …
مزید پڑھیں