فروری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت 300 پیکٹ ہمدم ماوا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ و زہر بیچھنے …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار ایس ایس پی سید جاوید اقبال غرشین کی خصوصی ہدایت پر اے ایس پی نوید عالم کے نگرانی میں ایس ایچ او صدر غلام مصطفیٰ رند، اے ایس آئی سرور رند، اے ایس آئی صالح محمد و دیگر اہلکاروں نے ناکہ بندی کے دورن …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جرواری شاخ کے قریب کار کی موٹر سائکل کو ٹکر 30 سالہ دھرموں میگھواڑ جانبحق دو افراد زخمی۔ زخمیوں میں دلیپ اور کیلاش شدید زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چشمہ روڈ مندھراں موڑ کے قریب باراتیوں سے بھری بس موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت دوتانی پوندہ قبیلے کے 17 افراد زخمی ہوگئے، دو خواتین اور تین بچوں سمیت گیارہ افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پشین یارو کے قریب المحمود کوچ اور کار میں تصادم، 7 افراد زخمی، حادثہ پشین سے کراچی جانے والے المحمود کوچ کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کا تعلق پشین سے بتایا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب پر جئے سندھ تحریک کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطب کرتے ہوۓ جئے سندھ تحریک کے رہنما آفتاب شاہ نے کہا کہ جئے سندھ تحریک کراچی ڈویژن کے رہنما ارشاد رانجھانی کا جس بیدردی سے قتل ہوا یہ ایک کھلی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) نقیب اللہ محسود قتل کیس کی تفتیش کرنے والے تفتیشی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ نقیب اللہ محسود قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کو لاپتہ کردیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار اور دیگر ملزمان کی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) خون سفید ہوگیا تھانہ سمبڑیال کی حدود اڈہ ورسال کے میں بیٹے نے باپ کو چوریوں کے وار سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کی حدود میں واقع گاؤں اڈہ ورسالکے کے رہائشی رانا نصیر کو اسکے اپنے ہی بیٹے زاہد نے چوریوں کے …
مزید پڑھیں فروری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
کوٹ ڈیجی (بیورو رپورٹ) رمشا وسان قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کوعدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اے ایس پی عمران خان کے مطابق رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کو ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے کوٹ ڈیجی کی سول …
مزید پڑھیں