جنوری 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او مہران افتخار باجوہ کی متعلقہ تھانے کی حدود حمید پورہ کالونی مین روڈ نزد مجید شاہ بابا درگاہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوۓ بدنام زمانہ گٹکہ فروش اقبال عرف اقبال لمبا کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 1000 گٹکے برآمد۔ …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کے قریب خاتون اپنے شوہر پر حملہ آور ہوگئی، ایمبولینس ڈرائیور شوہر کے ایک ماہ تک گھر نہ آنے پر اس کی بیوی اس کے پیچھے پہنچ گئی، بھری سڑک پر شوہر کی چھترول اور تھپڑوں کی بارش، سڑک پر ہجوم …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روجھان کے نواحی موضع کن چانڈیہ برادری اور قیصرانی برادری کے درمیان چانڈیہ پتن کے قریب پانی کے تنازعے پر لڑائی دو قیصرانی نیک محمد، عطاء اللہ پسران نبی بخش قوم قیصرانی سکنہ موضع کن تحصیل روجھان لڑائی میں کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے پے …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روجھان کی بستی نصراللہ خان بالاچانی کے قریب بچوں کی لڑائی کے باعث بڑوں میں جھگڑا لڑائی کلہاڑی اور ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص اللہ دتہ ولد غلام نازک خان قوم بالاچانی سکنہ واہ ماچکہ تحصیل روجھان اور دوسرا شخص احسان ولد اللہ …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں شراب، گٹکا اور منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں گٹکے، دیسی شراب اور منشیات برآمد، مقدمات درج۔ …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خاران (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) خاران پولیس ایس ایچ او خدا نظر کا وارڈ 11 سروان روڈ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات کے عادی ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں منشیات فروش بھی شامل ہیں، عوام نے پولیس کی کاروائی پر خوشی کا اظہار کیا …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (نوپ نیوز) موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ ایک مزدا ٹرک ٹی یو سی 886 منشیات سمگل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس نے ٹرک کی …
مزید پڑھیں جون 30, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات
چاغی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی آر سی ڈی شاہراہ یک مچ کے قریب ٹریفک حادثہ، حادثے میں ایک شخص جانبحق چار افراد زخمی، زخمیوں کو پرنس فہد ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہیں، حادثہ ٹرالر اور پک اپ گاڑی کے درمیان پیش آیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق جانبحق …
مزید پڑھیں جون 30, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں دہشتگردانہ دھماکہ ہوا ہے۔ آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ آج صبح زاہدان سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کورین کے گلوگاہ دیہی علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی …
مزید پڑھیں جون 30, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار، ملزم طاہر ولد بوٹا قوم آرائیں سکنہ دھلے گوجرانوالہ نے محلہ پورن نگر سیالکوٹ سے 6 بھینسیں چوری کی تھیں جبکہ …
مزید پڑھیں