تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان میں بچوں کی لڑائی کے باعث جھگڑا 1 شخص کلہاڑی کے وار سے جبکہ 2 اشخاص لاٹھی لگنے سے زخمی

ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان میں بچوں کی لڑائی کے باعث جھگڑا 1 شخص کلہاڑی کے وار سے جبکہ 2 اشخاص لاٹھی لگنے سے زخمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روجھان کی بستی نصراللہ خان بالاچانی کے قریب بچوں کی لڑائی کے باعث بڑوں میں جھگڑا لڑائی کلہاڑی اور ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص اللہ دتہ ولد غلام نازک خان قوم بالاچانی سکنہ واہ ماچکہ تحصیل روجھان اور دوسرا شخص احسان ولد اللہ ڈتہ قوم بالاچانی سکنہ واہ ماچکہ روجھان وارڈ نمبر 4 روجھان، اللہ دین ولد محمود قوم بالاچانی سکنہ واہ ماچکہ وارڈ نمبر 4 روجھان زخمی اللہ ڈتہ خان بالاچانی نے بتایا کہ میں آٹو رکشے پر گھر کی جانب جا رہا تھا کہ راستے میں گھات لگائے افراد عیسی ولد نظر علی قوم بالاچانی، اظہر ولد عیسی قوم بالاچانی اور شاہ گل ولد بالاچانی نے کلہاڑیوں کے وار کر کے اللہ دتہ کو شدید زخمی کر دیا اللہ دتہ نے میڈیا اور پولیس کو اپنے بیان میں کہا کہ پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: سجاس کے تحت عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا
https://www.nopnewstv.com/world-sports-journalists-day/ ‎

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے