خاران (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) خاران پولیس ایس ایچ او خدا نظر کا وارڈ 11 سروان روڈ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات کے عادی ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں منشیات فروش بھی شامل ہیں، عوام نے پولیس کی کاروائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
https://www.nopnewstv.com/motorway-police-foiled-an-attempt/