تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چاغی آر سی ڈی شاہراہ یک مچ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق چار افراد زخمی

چاغی آر سی ڈی شاہراہ یک مچ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق چار افراد زخمی

چاغی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی آر سی ڈی شاہراہ یک مچ کے قریب ٹریفک حادثہ، حادثے میں ایک شخص جانبحق چار افراد زخمی، زخمیوں کو پرنس فہد ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہیں، حادثہ ٹرالر اور پک اپ گاڑی کے درمیان پیش آیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق جانبحق شخص کا تعلق تحصیل چاغی سے بتایا جاتا ہے۔

 

ایبٹ آباد میں پینے کے پانی کی تمام زیرالتوا سکیمیں جلد مکمل کی جائیں گی۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ریاض خان
https://www.nopnewstv.com/all-pending-drinking-water-schemes/

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا 3.652 کھرب روپے کا دفاع اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے لیے فنانس بل اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے