تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار، ملزم طاہر ولد بوٹا قوم آرائیں سکنہ دھلے گوجرانوالہ نے محلہ پورن نگر سیالکوٹ سے 6 بھینسیں چوری کی تھیں جبکہ ملزم نے ضلع گوجرانوالہ اور نارووال میں بھی مویشی چوری کرنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم حسیب ولد شفیق قوم راجپوت سکنہ ٹھرو منڈی مختلف مقامات سے موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: چترال کے تاریخی قصبے دروش کے اوسیک پُل پر 70 سال بعد موجودہ صوبائی حکومت نے پہلی بار آر سی سی پل کا کام شروع کروادیا
https://www.nopnewstv.com/for-the-first-time-in-70-years/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے