تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں گٹکا فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، بڑی تعداد میں گٹکے برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص میں گٹکا فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، بڑی تعداد میں گٹکے برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او مہران افتخار باجوہ کی متعلقہ تھانے کی حدود حمید پورہ کالونی مین روڈ نزد مجید شاہ بابا درگاہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوۓ بدنام زمانہ گٹکہ فروش اقبال عرف اقبال لمبا کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 1000 گٹکے برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ گٹکا ممانعت ایکٹ کے تحت مہران تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے